Advertisement

ہم نے اپنے شعبے میں میرٹ پر کامیابی حاصل کی ہے، اداکارہ دیپیکا پڈوکون

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ میں نے اور رنویر سنگھ نے اپنے شعبے میں میرٹ پر کامیابی حاصل کی ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ انکا اپنے شوہر رنویر سنگھ کیساتھ کام کرنے کا معاوضہ زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کافی جوڑیوں میں معاوضے پر عدم توازن کی صورتحال ہوتی ہے لیکن میرے اور رنویر کے بیچ ایسا کچھ نہیں ہے، اسی وجہ سے میرا انکے ساتھ کام کرنے کا معاوضہ بھی زیادہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا اور رنویر کا مقام منفرد ہے، ہم دونوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ایک جیسے انداز سے ہی کیا جس پر ہمیں آج بھی فخر ہے۔

اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے مزید کہا کہ ہم نے اپنے شعبے میں میرٹ اور شرائط کی بنیاد پر کامیابی حاصل کی ہے اور یہی چیز ہمیں منفرد بناتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/652173/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/652173/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version