Advertisement

مشن رانی گنج: دی گریٹ ریسکیو؛ موشن پوسٹر دیکھیں

مشن رانی گنج: دی گریٹ ریسکیو؛ موشن پوسٹر دیکھیں

بالی ووڈ کے  با صلاحیت اداکار اکشے کمار کی جذبات ، ڈرامہ اور سنسنی سے بھرپور فلم ’مشن رانی گنج‘ کا موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

 یہ فلم رواں سال 6 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی، جس میں اکشے کمار اور ان کے مدمقابل پرینیتی چوپڑا مرکزی کرداروں میں نظر آرہے ہیں۔

 فلم، مشن رانی گنج: دی گریٹ بھارت ریسکیو کا دلکش موشن پوسٹر ایک بہادر ریسکیو آپریشن کی جھلک پیش کرتا ہے، جو ناظرین کو کوئلے کی کان کے اندر 350 فٹ گہرائی میں لے جاتا ہے جہاں 65 کان کن پھنس گئے تھے اور زندگی و موت کی  جنگ لڑ رہے تھے۔

موشن پوسٹر:

گانا دیکھیں:

Advertisement

 

 

فلم کا ٹیزر دیکھیں:

اس فلم میں  اکشے کمار ہندوستان کے سب سے بڑے ریسکیو مشن کے ہیرو  بہادر جسونت سنگھ گل کا کرداد ادا کر رہے ہیں۔

اکشے کمار نے پوسٹر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ  “1989 میں، ایک شخص نے ناممکن کو حاصل کر لیا۔”

فلم کا موشن پوسٹر

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/659113/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/659113/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Next Article
Exit mobile version