Advertisement

صیف اللہ جنید جمشید نے مدینہ میں نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا

صیف اللہ جنید جمشید

صیف اللہ جنید جمشید نے مدینہ میں نعت پڑھ کر سماں باندھ دیا

جنید جمشید کی شخصیت کسی تعرف کی محتاج نہیں، ایک وقت تھا جب وہ انتہائی مشہور اور شاندار پاکستانی موسیقار اور گلوکار کے طور پرجانے جاتے تھے تاہم بعد میں انہوں نے دین اسلام  کی تعلیمات حاصل کی اور اپنی زندگی میں ایک انتہائی متقی، باعمل اور مذہبی اسکالر بن گئے

یہی وجہ ہے کہ ان کے جانے کے بعد ان کی پیاری سی فیملی کے لیے مداحوں کے دلوں میں ایک خاص جگہ ہے۔ ان کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔ ان کے بیٹے تیمور، بابر اور سیف اکثر ٹیلی ویژن پر بطور مہمان مدعو کیے جاتے ہیں جہاں وہ اپنے والد کی خوبصورت نعتوں کو پرھ کر سماں باند دیتے ہیں۔

Advertisement

 

سیف اللہ جنید جمشید اپنے دوستوں کے ہمراہ مدینہ منورہ سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا ہے۔ تاہم  سیف اللہ کی ایک دل موہ لینے والی  ویڈیو انٹرنیٹ پربے حد پسند کی جارہی ہے جس میں وہ مسجد نبوی کے صحن میں بیٹھ کر اپنے بابا کی  مشہور نعت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کا روضہ پڑھ رہے ہیں جبکہ  روضہ رسول صلی اللہ علیہ آلہ وسلم ان کے سامنے ہے اس پرسکون، نہایت مقدس اور باادب مقام پر بیٹھ کر نعت پڑھنا ایک سماں باندھ رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/659323/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/659323/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version