Advertisement

سمجھ نہیں آتا کہ ڈراموں میں مجھے منفی کردار کیوں دیے جاتے ہیں، اداکارہ مومنہ اقبال

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ ڈراموں میں مجھے منفی کردار کیوں دیے جاتے ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا تھا کہ 2018 کے عام انتخابات میں انہوں نے اس لیے ووٹ کاسٹ نہیں کیا تھا، کیونکہ اس وقت تک وہ 18 سال کی نہیں تھیں۔

انہوں نے کہا کہ اب وہ 18 سال کی ہو چکی ہیں لیکن اس بار ان کا ووٹ کاسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کیونکہ تمام سیاستدان انہیں ناپسند ہیں۔

شوبز میں کام کرنے کے حوالے سے اداکارہ مومنہ اقبال نے بتایا کہ ان کے ساتھ کبھی کوئی نامناسب واقعہ پیش نہیں آیا، البتہ چھوٹے موٹے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عام طور پر ایسا ہوتا ہے کہ شوٹنگ کے دوران سینیئر اداکاروں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے مناظر پہلے شوٹ کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آتا کہ انہیں زیادہ تر منفی کردار کیوں دیے جاتے ہیں، بعض لوگ انہیں کرداروں کی طرح حقیقی زندگی میں بھی منفی خیالات کا مالک سمجھتے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/664695/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/664695/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version