Advertisement

​​​​کارتک اور سارہ علی خان کی پارٹی میں ملتے ہوئے ایک اور ویڈیو وائرل

​​​​کارتک اور سارہ علی خان کی پارٹی میں ملتے ہوئے ایک اور ویڈیو وائرل

  گدر 2 کی شاندار کامیابی پر سنی دیول نے  پارٹی کا اہتمام کیا ، جس میں بالی وڈ کے تمام سپراسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔

اس پارٹی میں سارہ علی خان اور ان کے سابق بوائے فرینڈ کارتک آریان نے بھی شرکت کی اور ایک دوسرے سے  گرمجوشی سے گلے ملتے نظر آئے۔

ان کی ایک دوسرے کو توجہ دینے اور پیار سے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل  ہو رہی ہے، جسے دیکھنے کے بعد فینز ناصرف خوش ہو گئے بلکہ ملے جلے ردعمل کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/667378/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/667378/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version