عالیہ بھٹ نے سب کی توجہ حاصل کر لی، ویڈیو وائرل

عالیہ بھٹ نے سب کی توجہ حاصل کر لی، ویڈیو وائرل
بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ کی انسٹاگرام پر کچھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے
شیئر کی گئی ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ لیمن رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی جو ان کی خوبصورتی اور گلو میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
انسٹاگرام پر اداکارہ عالیہ بھٹ کی ویدیو پر مداحوں کی جانب سے متعدد تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے گزشتہ سال اپریل میں شادی کی تھی جس کے بعد 6 نومبر کو ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/673336/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

