Advertisement

راکی اور رانی کی پریم کہانی کے مرکزی کرداروں کے متعلق کرن جوہر کا اہم انکشاف

کرن جوہر

راکی اور رانی کی پریم کہانی کے مرکزی کرداروں کے متعلق کرن جوہر کا اہم انکشاف

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی حالیہ رومانوی کامیڈی فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی نے باکس آفس پر بڑی کامیابی حاصل کی اور رشتوں اور خاندانوں پر اپنے جدید انداز سے ناقدین اور سامعین کا دل جیت لیا۔

اس فلم کے ذریعے تقریباً 7 سال بعد ہدایتکاری میں واپیس کرنے والے کرن جوہر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اہم انکشافات کئے ہیں۔

انٹرویو کے دوران کرن نے انکشاف کیا کہ راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی شاید ‘لاشعوری طور پر’ بالی ووڈ کی بہترین جوڑی سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہو۔

انہوں نے کہا کہ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی محبت کی کہانی نے ان کی فلم کے مرکزی کرداروں کے درمیان ریل لائف کے رشتے کو متاثر کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ شاید لاشعوری طور پر میں متاثر ہوا کیونکہ ان کی شادی میں زبردست دوستی ہے۔ میں نے ان کے ساتھ کھانا کھایا ہے، ان کے ساتھ ہینگ آؤٹ کیا ہے۔ اور ان کی دوستی میں ایک زبردست قسم کا سکون ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ نے فلم میں مرکزی کردار ادا کیا، اس فلم نے دنیا بھر میں 350 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا۔ یہ فلم اب ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم Amazon Prime Video پر OTT پر دستیاب ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/683875/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/683875/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version