کیارا اڈوانی نے فلم جوان دیکھنے کے بعد کیا کہا؟

کیارا اڈوانی نے فلم جوان دیکھنے کے بعد کیا کہا؟
کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے شاہ رخ خان کی فلم جوان تھیٹر میں دیکھنے کے بعد اپنا ردعمل پیش کردیا۔
کیارا اڈوانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شاہ رخ خان کا فلم پوسٹر شیئر کیا اور پھر ایک ساتھ ہی لائن سے کئی فائر ایموجیز بنائے۔
اداکارہ کی اس پوسٹ سے صاف واضح ہے کہ انہیں فلم بے حد پسند آئی اور انہوں نے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرنے کے لئے بالکل بھی وقت ضائع نہیں کیا۔
اس ویڈیو میں سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کو کل رات جوان کو دیکھنے کے بعد ایک فلم تھیٹر سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیاہے، کیارا کے والدین کو بھی ان کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/701110/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/701110/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

