بھارتی اداکار شاہد کپور میڈیا پر برس پڑے

بھارتی اداکار شاہد کپور میڈیا پر برس پڑے
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار شاہد کپور میڈیا کی جانب سے بے تحاشا کوریج کرنے پر فوٹوگرافر پر برس پڑے۔
حال ہی میں اداکار شاہد کپور کی ایک ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں شدید غصے کی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں شاہد کپور کو روڑ پر چند لوگوں کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکار نے اچانک میڈیا کی بے تحاشا کوریج پر وہاں موجود فوٹو گرافرز پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
معروف اداکار مختلف فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دِکھا چُکے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/754841/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/754841/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News