Advertisement

پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تصاویر وائرل

پرینیتی

پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تصاویر وائرل

بالی وڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی مہندی کی تصاویر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ کی مہندی کی وائرل ہونے والی تصویر  میں اپنے ہونے والے شوہر راگھو کے ساتھ مہندی انجوائے  کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement

گزشتہ دنوں دہلی میں راگھو چڈھا اور پرینیتی چوپڑا کی شادی کے سلسلے میں’صوفی نائٹ‘ کا انعقاد کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی  ویڈیو میں پرینیتی چوپڑا کو راگھو چڈھا اور سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کے ساتھ بھنگڑہ ڈالتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

اداکارہ کو اس تقریب میں شرکت کرنے کے لیے سلور رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جبکہ راگھو چڈھا نیلے رنگ کی شیروانی پہنے نظر آئے۔

واضح رہے کہ پرینیتی چوپڑا کی منگنی بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کے ساتھ رواں برس مئی میں ہوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/767204/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/767204/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version