Advertisement

فلم جوان کی اداکارہ نین تارا اداکاری سے قبل کس شعبے سے وابستہ تھیں؟

فلم جوان

جنوبی بھارت کی صف اول کی اداکارہ نین تارا فلم نگری میں قدم رکھنے سے قبل ایک پروگرام اینکر تھیں۔

تیلگو، تامل اور ملیالم فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کے دل جیتنے والی نین تارا بڑے پردے پر آنے سے پہلے ٹیلی ویژن پر پروگرام اینکر تھیں۔

سوشل میڈیا پر زیرگردش اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نین تارا ملیالم ٹیلی ویژن پروگرام کی میزبانی کر رہی ہیں۔

اداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو پر صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ نین تارا کی شناخت نہیں ہو پارہی۔

 جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ نین تارا میں بہت حد تک تبدیلی آگئی ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نین تارا نے فلم جوان میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ  ڈیبیو کیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/774085/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/774085/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version