Advertisement

حرا مانی ایک بار پھر تنقید کی زد میں، مگر کس بات پر

حرا مانی

حرا مانی ایک بار پھر تنقید کی زد میں، مگر کس بات پر

حرا مانی کے نام سے کون واقف نہیں وہ پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کی ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں انہوں نے کئی سپرہٹ ڈراموں میں لازوال کردار ادا کیے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے جو نہ صرف ان کی اداکاری کے معترف ہیں بلکہ ان کے آنے والے ڈراموں کے بھی منتظر ہیں۔

حرا مانی کے مشہور ڈراموں میں سن یارا، دو بول، کشف، بندش، آنگن، یقین کا سفر، میں ہاری پیا اور دل ماں کا دیا شامل ہیں۔ واضح رہے کہ  حرا مانی نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے بہت ہی خوبصورت اور باصلاحیت میزبان اور اداکار ثاقب شیخ (مانی) سے شادی کی ہے جبکہ اس خوبصورت جوڑے کے دو پیارے سے بیٹے مزمل اور ابراہیم ہیں۔

 

Advertisement

حرا مانی عمدہ اداکارہ ہونے ساتھ ایک خوبصورت آواز کی بھی مالک ہے اور یہی وجہ ہے کہ اب انہوں گلوکاری کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔

Advertisement

حرا نے پہلے ایک میوزک پلیٹ فارم کے لیے گانا گایا اور اب انہوں نے امریکہ سمیت پوری دنیا میں لائیو شوز کرنا شروع کردیئے ہیں۔ ایسے ہی ایک شو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں  وہ پورے جوش و خروش کے ساتھ پرفارم کرتی دکھائی دیں رہی ہیں اس ویڈیو کو دیکھ سوشل میڈیا صارفین نے  حرامانی پر تنقید کرنا شروع کر دی ہے ان کا کہنا ہے کہ سامنے حاظرین دکھائی نہیں دے رہے ہیں اور یہ گانا نہیں گا رہی بلکہ صرف گانے پر صرف ہوںٹ ہلا رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/799675/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/799675/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Next Article
Exit mobile version