ملائیکہ اروڑا نے ایک بار پھر فینز کے دل جیت لئے

ملائیکہ اروڑا نے ایک بار پھر فینز کے دل جیت لئے
بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا فلموں کے ساتھ اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
ملائیکہ اروڑا سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، فینز کے ساتھ اکثر وہ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
حال ہی میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے فینز کے ساتھ تازہ فوٹو شوٹ شیئر کیا، جن میں بے حد دلکش نظر آرہی ہیں۔
فوٹو شوٹ دیکھیں:
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/804838/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/804838/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News