پرومو ریلیز؛ سلمان خان کی بگ باس 17 کیساتھ واپسی

پرومو ریلیز؛ سلمان خان کی بگ باس 17 کیساتھ واپسی
سپراسٹار سلمان خان بگ باس کے نئے سیزن کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر واپس آرہے ہیں۔
مقبول ترین رئیلٹی شو، بگ باس، اپنے 17 ویں سیزن کے ساتھ اسکرین پر آنے والا ہے جس کا پہلا پرومو بھی فینز کی بے تابی کو دیکھتے ہوئے جاری کر دیا گیا ہے۔
اس پرومو میں شو کے میزبان سلمان خان طنزیہ انداز میں کہتے ہیں، “اب تک آپ نے بگ باس کی صرف آنکھیں دیکھی ہیں ، اب دیکھیں گے بگ باس کے تین اوتار۔ دل، دماغ اور دم – ابھی کے لیے اتنا ہی، پرومو ہوا ختم۔”
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/835896/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/835896/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News