Advertisement

عالیہ بھٹ کی مسکراہٹ نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

عالیہ

عالیہ بھٹ کی مسکراہٹ نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

عالیہ بھٹ کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں سفید رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

سوشل میڈیا  پیج پر اداکارہ عالیہ کی وائرل ہونے والی تصویر  میں انہیں ایک تصویر میں دلکش مسکراہت سے مداحوں کو دیوانا بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس تصویر کی خوبصورتی میں رینبو کے ہونے کی وجہ سے  مزید اضافہ ہوا ہے ۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ عالیہ کی حالیہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے جبکہ  متعدد صارفین کی جناب سے اداکارہ کے لیے تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ شادی کی اس چھوٹی سی اور محدود تقریب میں صرف دونوں جانب سے لگ بھگ 30 سے 35 قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/856663/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/856663/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version