Advertisement

سونم باجوہ کا سرحد پار مداحوں کے نام پیغام جاری

سونم باجوہ

سونم باجوہ نے کیا اپنے سرحدپار موجود مداحوں سے محبت کا اظہار

بھارت کی پنجابی فلموں کی مشہور اداکارہ سونم باجوہ نے اپنے مداحوں کے نام پیغام جاری کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ سونم باجوہ کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میدیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ بھارتی اداکارہ کسی تقریب میں موجود ہیں جس کی میزبانی آرجے طیب عرشمان کر رہے ہیں۔

دوران شو میزبان نے سونم باجوہ سے سوال کیا کہ ان کے کئی پرستار سرحد پار بھی موجود ہیں، جو آپ سے بہت پیار کرتے ہیں، انہیں کیا پیغام دیں گی؟

Advertisement

میزبان کے سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا سرحد پار جو مداح مجھ سے پیار کرتے ہیں، میں بھی انہیں بہت پیار کرتی ہوں۔

سونم باجوہ کو پنجابی فلموں میں ان کی شاندار اداکاری کی وجہ سے صرف ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔

واضح  رہے کہ بھارتی اداکارہ نے اس سے قبل پاکستان آنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہیں جبکہ انہوں نے پاکستانی اسٹار فواد خان کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کی خواہش کا بھی اظہار کیا اور اداکارہ سجل علی کی بہترین اداکاری کی تعریف بھی کی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/899191/amp/ کو لائک کریں

Advertisement
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/899191/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version