Advertisement

ویڈیو؛ ملائیکہ اروڑا بیٹے کو رخصت کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں

ویڈیو؛ ملائیکہ اروڑا بیٹے کو رخصت کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں

 بالی وڈ کی نامور اداکارہ ، ماڈل اور ماہر ڈانسر ملائیکہ اروڑاائیر پورٹ پر اپنے بیٹے کو رخصت کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔

اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ملائیکہ اروڑا  اپنے بیٹے کو رخصت کرتے ہوئے گلے لگا رہی ہیں اور اسے الوداع کہنے کے بعد اداسی ان کے چہرے پر نمایاں ہے۔

واضح رہےکہ ملائیکہ کا بیٹا بیرون ملک تعلیم حاصل کر رہا ہے جو سمیسٹر کی چھٹیوں پر اپنی والدہ اور والد ارباز خان سے ملنے بھارت آئے تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/900666/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/900666/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Next Article
Exit mobile version