Advertisement

سونم کپور کی تعلیمی قابلیت نے مداحوں کو حیران کر دیا

سونم کپور

سونم کپور فلموں میں واپسی کیلئے تیار

بالی وڈ  کی اداکارہ سونم کپور کی تعلیمی قابلیت جان مداح حیران رہ گئے۔

غیر ملکی خبر ر رساں ادارے کے مطابق انیل کپور کی بیٹی سونم کپور بالی وڈ اسٹار کڈز میں سے ہیں جنہوں نے اپنی پڑھائی ادھوری چھوڑ دی۔

سونم کا دل ہمیشہ سے پاپا کی اداکاری اور فلموں کے سیٹ پر دل لگتا تھا۔

 اس لیے بارہویں جماعت پاس کرنے کے بعد سونم نے 22سال کی عمر میں اپنی پہلی فلم ایک گریجویٹ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ کی۔

واضح رہے  اداکارہ سونم نے متعدد فلموں میں اداکاری کی اور مداحوں کے دلو ں میں جگہ بنائی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/916165/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/916165/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version