Advertisement

اداکاری  کے حوالے سے شلپا شیٹی کا اہم انکشاف

شلپا شیٹی

ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر شلپا شیٹی کا مزاحیہ ردعمل

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ مجھے کبھی بھی اپنی اداکاری کی صلاحیتیں دکھانے کا زیادہ موقع نہیں ملا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ شلپا نے بتایا کہ میں ابھی بھی اتنے عرصے بات شائقین کے ذہنوں میں اس لیے رہ گئی ہوں کیونکہ میری فلموں کے گانے بہت مقبول تھے۔

شلپا شیٹی نے کہا کہ مجھے ہمیشہ گلیمرس رول دیے گئے۔

ساتھ ہی اداکارہ نے کہا کہ مجھے کبھی بھی اداکار کا ٹیگ نہیں ملا۔

’میں کھلاڑی تُو اناڑی‘ جیسی ہٹ فلم کرنے کے باوجود بھی شلپا کو کبھی کسی بڑے پروڈکشن ہاؤس کی طرف سے فلم کی پیشکش نہیں ہوئی۔

Advertisement

علاوہ ازیں اداکارہ شلپا نے انکشاف کیا کہ 90 کی دہائی میں چند ایسی فلمیں بھی تھیں جن میں پروڈیوسرز نے کہا کہ انہیں نقصان ہوگیا ہے لہٰذا مجھے بقایا فیس ادا نہیں کی گئی۔

واضح رہے کہ اداکارہ شلپا شیٹی ایک بار پھر بہت جلد ہی فیملی فلم ’سُکھی‘ میں نظر آئیں گی، یہ فلم رواں مہینے ریلیز ہوگی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/922629/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/922629/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version