منال خان نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی

منال خان اور احسن خان کے گھر بہت جلد نئے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کے بارے میں اطلاع گزشتہ دنوں منعقد کی جانے والی بے بی شاور کی تقریب سے ملی۔
پاکستانی اداکارہ منال خان اپنی عمدہ اداکاری کے لیے بے حد مشہور ہیں تاہم اب یہ خوبصورت اداکارہ اپنی زندگی میں ایک نئے اور دلچسپ باب کا آغاز کرنے جارہی ہے۔ احسن محسن اکرم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی باصلاحیت فنکار ہ اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہیں، جو ان کے مداحوں اور خیر خواہوں کی خوشی کا باعث ہے۔
منال خان نے انسٹاگرام پر اپنے بےبی شاور کی چند خوبصورت تصاویر شیئرکی ہیں جن میں انہیں اپنی بہن ایمن منیب، والدہ عظمیٰ مبین، بھانجی امل اور دستوں کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/930559/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/930559/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News