بڑی ہلچل؛ حریم شاہ نے جہانگیر ترین کو بڑا سرپرائز دے دیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے جہانگیر ترین کو بڑا سرپرائز دے دیا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔
تصویر کے کیپشن میں حریم شاہ نے لکھا ہے کہ اہم اعلان ؛ میں کل شام 6 بجے لوٹوں کے سردار جہانگیر ترین کے لیے وڈیو جاری کرونگی۔ خان صاحب کو دھوکہ دینے والے سب ایک ایک کرکے ننگے ہوں گے۔
یاد رہے کہ حریم شاہ کو تحریک انصاف کے دور حکومت میں سرکاری اداروں میں ویڈیوزبنانے پر شہرت حاصل ہوئی تھی ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/939860/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/939860/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

