Advertisement

شادی کے کھانے کا مینیو کس نے تیار کیا تھا؟ وکی کوشل نے بتا دیا

اسٹیج پر پرفارم کرنے سے خوفزدہ وکی کی کترینہ نے کیسے مدد کی؟

بالی وڈ اداکار وکی کوشل نے شادی کا ایسا قصہ سنایا جسے سن کر امیتابھ ہنس پڑے۔

حال ہی میں کون بنے گا کروڑ پتی 15 کی ایک قسط میں اداکار وکی کوشل اور اداکارہ منوشی چھلار بطور مہمان جلوہ گر ہوئے۔

دونوں اپنی نئی فلم دا گریٹ انڈین فیملی کی پروموشن کےلیے شو کا حصہ تھے۔

کون بنے گا کروڑ پتی 15 کے شو میں موجود حاظرین میں سے ایک نے سوال کیا کہ شادی کے کھانے کا مینیو کس نے تیار کیا تھا؟

سوال کے جواب میں اداکار وکی کوشل نے جواب دیا کہ صبح کے ناشتے کا مینیو میرا تھا، لیکن عشائیے کا کترینہ کیف نے رکھا تھا۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے وکی کوشل کا کہنا تھا کہ کیونکہ کسی نا کسی وجہ سے پنجابیوں کو فرق نہیں پڑتا کہ وہ رات کو 8 بجے کے بعد کیا کھارہے ہیں۔

Advertisement

وکی کوشل کا یہ جواب سن کر نہ صرف حاضرین بلکہ شو کے میزبان امیتابھ بچن بھی بےساختہ ہنس پڑے۔

واضح رہے کہ وکی کوشل کی اداکارہ کترینہ کیف سے شادی دسمبر 2021 میں ہوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/952262/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/952262/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version