کترینہ کیف کے دیسی ائیر پورٹ لُک کی ویڈیو وائرل

کترینہ کیف کے دیسی ائیر پورٹ لُک کی ویڈیو وائرل
کترینہ کیف نے اپنے دیسی ائیر پورٹ لُک سے مداحوں کو متاثر کردیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔
آج صبح، کترینہ کیف جب ممبئی ایئرپورٹ پر پہنچیں تو انہوں نے مشرقی انداز کا آرام دہ پیلے رنگ کا کرتا شلوار پہنا ہوا تھا۔
کترینہ کیف کے اس سادہ انداز سے ان کے فینز بہت زیادہ متاثر ہوئے اور سوشل میڈیا پر ان کے لئے اپنی پسندیدگی کا بھی اظہار کررہے ہیں۔
ویڈیو دیکھیں!
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/982165/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/982165/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

