Advertisement

معروف ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں پھنس گئیں

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر ڈولی بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔

تفصیلات کے مطابق نوشین سعید عرف (ڈولی) کے ذمے ایک کروڑ 60 لاکھ روپے ٹیکس واجب الاادا ہیں۔

پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بھاری ٹیکس قرضوں کی ادائیگی میں ناکامی پر ڈولی کا بینک اکاؤنٹ منجمد کر دیا ہے۔

ڈولی نے ٹک ٹاک پر بے پناہ شہرت اور مقبولیت حاصل کی ہے، اب خود کو اپنے ٹیکس بقایا جات پر حکام کے ساتھ قانونی جنگ میں الجھی ہوئی ہے۔

پی آر اے نے حکومت کی جانب سے کام کرتے ہوئے اُن کا اکاؤنٹ ضبط کر لیا ہے اور واجب الادا ٹیکس کی رقم کی وصولی کے لیے ابتدائی قدم کے طور پر 44 لاکھ روپے کامیابی سے جمع کیے ہیں۔

پی آر اے نے واضح کیا ہے کہ وہ ان کے بینک اکاؤنٹ کو منجمد کرنے سے باز نہیں آئیں گے۔

Advertisement

ڈولی کو اپنی ٹیکس کی ذمہ داری طے کرنے کے لیے متعدد نوٹس بھیجے گئے تھے لیکن وہ بار بار ادائیگی کے شیڈول پر عمل کرنے میں ناکام رہی۔

ٹک ٹاکر کے اکاؤنٹ کا منجمد ہونا اُن کی مسلسل عدم ادائیگی کا نتیجہ ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/108545/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/108545/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version