Advertisement

’بے وقوف مسخرے کا چہرہ پہننے کی ہمت کریں‘، شرمیلا فاروقی

’بے وقوف مسخرے کا چہرہ پہننے کی ہمت کریں‘، شرمیلا فاروقی

پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی نامور سیاست دان شرمیلا فاروقی ہر سال ہیلووین کا تہوار جوش وخروش سے مناتی ہیں۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی شرمیلا فاروقی کا ہیلووین کا انداز نا صرف سب سے منفرد ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گیا۔

انہوں نے مسخرے کا روپ دھار کر اس کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ ’ بے وقوف مسخرے کا چہرہ پہننے کی ہمت کریں، میں مضحکہ خیز لگ سکتی ہوں لیکن میرے ارادے اس سے بہت دور ہیں‘۔

شرمیلا فاروقی کی اس حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ پرشوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد کی اکثریت نے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت نے اس پوسٹ پر ناراضگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل بربریت کا شکار فلسطینوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے انہیں ہیلو وین نہیں منانا چاہیئے تھا۔

نامور سیاست دان شرمیلا فاروقی ماضی میں بھی ہیلووین کا تہوار منا تے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے انوکھے انداز کی تصاویر شیئر کرچکی ہیں۔

2020 میں انہوں نے سیاہ اور سفید لباس اور میک اپ سے بھرپور ایک اسکیلٹن انداز اپنایا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/155509/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/155509/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version