Advertisement

پاکستان اب بھی ورلڈ کپ جیت سکتا ہے، لیکن کیسے ؟

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مسلسل مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے شائقین نا خوش ہیں۔

ورلڈ کپ میں مسلسل چوتھی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات بھی ختم ہو چکے ہیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گئے اہم میچ میں انتہائی نازک موڑ پر جنوبی افریقی بلے باز کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ نہ دینے پر امپائرنگ کے میعار پر بھی کافی تنقید کی جارہی ہے۔

سابق کرکٹرز سمیت اداکار اور شائقین  بھی ورلڈکپ 2023 میں امپائرنگ کے معیارپر سوالات اور طنز کررہے ہیں۔

پاکستانی شوبزانڈسٹری کے نامورسینئیر اداکار سہیل احمد نے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے حوالے سے ایک پوسٹ کرکے کہاکہ “ورلڈ کپ جیتنے کا اب صرف ایک ہی طریقہ بچا ہے، ایمپائروں کی جگہ پاکستانی جج تعینات کر دیئے جائیں”۔

Advertisement

پاکستان ساتواں میچ 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش ، چار نومبر کو نیوزی لینڈ جبکہ اپنا 9 واں اور آخری میچ 11 نومبر کو انگلینڈ کیخلاف کھیلے گی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/243225/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/243225/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version