Advertisement

امیتابھ بچن اور رجنی کانت 32 سال بعد ایک ساتھ کام کریں گے

رجنی کانت

امیتابھ بچن اور رجنی کانت 32 سال بعد ایک ساتھ کام کریں گے

بالی ووڈ بگ بی اور سپر اسٹار رجنی کانت 32 سال بعد اسکرین پر ایک ساتھ کام کریں ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے رجنی کانت کی فلم تھیلیور 170 کی کاسٹ میں شامل ہونے کے لئے رضامندی ظاہر کردی ہے جس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا گیا ہے۔

 

دوسری جانب پروڈکشن ہاؤس نے فلم تھلیور 170 کے حوالے سے رجنی کانت کا پوسٹر بھی شیئر کردیا ہے ۔

 

لائکا پروڈکشنز کے تعاون سے بننے والی فلم کا اعلان مارچ میں کیا گیا تھا جسے جئے بھیم شہرت کے ٹی جے گناویل ڈائریکٹ کریں گے۔

انیرودھ روی چندر اس تامل فلم کے لیے موسیقی سے منسلک ہیں، جسے سباسکرن پروڈیوس کریں گے۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکار فہد فاصل اور رانا دگوبتی فلم میں رجنی کانت کے ساتھ کام کریں گے جبکہ کاسٹ میں ریتیکا سنگھ، منجو واریر اور دشارا وجین بھی شامل ہیں۔

تھلائیور 170، اس فلم کا عارضی عنوان ہے جس میں امیتابھ بچن 32 سال بعد اداکار رجنی کانت کے ساتھ کام کریں گے۔

 دونوں معروف اداکار نے آخری بار 1991 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ ہم ‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا اور اب وہ 32 سال بعد پھر ایک ساتھ ایک فلم میں نظر آئیں گے۔

 امیتابھ بچن نے رجنی کانت کے ساتھ زیادہ کام نہیں کیا ہے لیکن پھر بھی وہ ان کے بہت بڑے حمایتی رہے ہیں اور ان کی فلم ’روبوٹ‘ کے لئے ہونے والی پریس کانفرنس کا بھی حصہ تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/265542/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/265542/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version