شردھا کپور مہنگی ترین گاڑی کی مالکن بن گئیں

بالی وڈ کی اداکارہ شردھا کپور نے مہنگی ترین گاڑی خرید کر اپنے آپ کو یہ قیمتی تحفہ دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر شردھا کپور کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں انہیں سرخ رنگ کی لیمبورگینی ہوراکن ٹیکنیکا لگژری گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق شردھا کپور نے 4 کروڑ بھارتی روپے مالیت کی یہ لگژری گاڑی خریدی ہے۔
اداکارہ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے ، جس میں انہیں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک مندر میں اپنی اس لگژری گاڑی کی پنڈت کے ساتھ مذہبی رسم کرنے میں مصروف ہیں۔
#ShraddhaKapoor welcomes the new beast of her family, her Lamborghini Huracan Technica with Pooja and lots of good vibes pic.twitter.com/c4XPodWehs
Advertisement— Pinkvilla (@pinkvilla) October 25, 2023
واضح رہےکہ شردھا کپور بالی ووڈ کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے تو جھوٹی میں مکار، بتی گل میٹر چالو، باغی، ہاف گرل فرینڈ، اسٹریٹ ڈانسر اور ایک ولن جیسی فلموں میں اپنی باکمال اداکاری سے سب کو متاثر کیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/288178/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/288178/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

