Advertisement

عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوموں کیلئے خطیر رقم عطیہ کر دی

عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوموں کیلئے خطیر رقم عطیہ کر دی

پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے خطیر رقم (15 ملین) عطیہ کی ہے۔

فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے۔

فلاحی تنظیم نے اس مشکل گھڑی میں غزہ کے مسلمانوں کی فراخ دلی سے مدد کرنے پر عاطف اسلم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 عاطف اسلم کے حوالے سے فلاحی تنظیم الخدمت کی یہ پوسٹ سامنے آنے کے بعد دنیا بھر میں موجود ان کے کروڑوں مداح ان کے اس اقدام کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

اس سے قبل سوشل میڈیا پرعاطف اسلم نے مظلوم فلسطینی عوام کے لیے اپنی آواز بُلند کی تو گلوکار کے بھارتی مداحوں نے اُنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Advertisement

انہوں نے انسٹاگرام پر اسرائیل کی جارحیت کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کی تھی۔

Advertisement

عاطف اسلم نے لکھا کہ ‘فلسطین میں معصوم جانوں کے ضیاع کا غم ہے، آئیں مل کر ساتھ کھڑے ہو جائیں’۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’فلسطین میں زخمیوں کےعلاج اور قیام امن کے لیے دعا گو ہیں، اللہ رحم فرما‘۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/310122/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/310122/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version