کنگنا رناوت کی ایکشن سے بھرپور فلم ‘تیجس’کا ٹیزر جاری

کنگنا رناوت کی ایکشن سے بھرپور فلم ‘تیجس’کا ٹیزر جاری
بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت کی ایکشن سے بھرپور فلم ‘تیجس’ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔
27 اکتوبر 2023 کو ریلیزہو نے والی اس فلم میں کنگنا رناوت نے ایئرفورس پائلٹ کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
اس فلم کی کہانی بھارتی فضائیہ کی پائلٹ تیجس گِل کے غیر معمولی سفر کے گرد گھومتی ہے ۔
سرویش میوارا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کے ٹیزر میں فلائنگ سوٹ میں ملبوس کنگنا رناوت کو ایئر فورس اسٹیشن سے ٹیک آف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ٹیزر دیکھیں:
She is ready to take off, for the love of her nation kyunki agar Bharat ko chhedoge toh chhodenge nahi!
Trailer out on Indian Air Force Day, 8th October.#TejasTeaser#BharatKoChhedogeTohChhodengeNahi#Tejas In cinemas on 27th Oct.@KanganaTeam @sarveshmewara1… pic.twitter.com/DB73pgTydd
— RSVP (@RSVPMovies) October 2, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/335153/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/335153/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News