Advertisement

معروف فٹنس انفلوئنسر 41 سال کی عمر میں چل بسیں

معروف فٹنس انفلوئنسر 41 سال کی عمر میں چل بسیں

نیوزی لینڈ کی مشہور و معروف فٹنس انفلوئنسر اور باڈی بلڈر راچیل چیز 41 سال کی عمر میں چل بسیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق راچیل چیز کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی جبکہ نیوزی لینڈ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

فٹنس انفلوئنسر اور باڈی بلڈر راچیل چیز 5 بچوں کی ماں ہیں جبکہ ان کی ایک بیٹی نے ان کی موت کی تصدیق کی ۔

راچیل کی شادی 14 سال تک قائم رہنے کے بعد فروری 2015 میں طلاق پر ختم ہوئی تھی۔

Advertisement

رپورٹس کے مطابق خاتون کے فیس بُک پر 14 لاکھ فالوورز ہیں۔ وہ کم عمر سے باڈی بلڈنگ کرتی تھیں اور انہوں نے نیوزی لینڈ میں کئی مقابلے بھی جیتے تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/337332/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/337332/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version