Advertisement

خلیل الرحمان قمر ماضی میں ہوئے افسوسناک واقعے کو یاد کرکے آبدیدہ

خلیل الرحمان قمر کیس کا اصل منصوبہ اور کہانی؛ گرفتار مرکزی ملزم کی زبانی

معروف پاکستانی ڈرامہ نگار اور شاعر خلیل الرحمن قمر اپنے ماضی میں ہوئے افسوسناک واقعے کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر نے بتایا کہ 13 نومبر کا دن بدترین اور تکلیف دہ تھا جسے میں کبھی بھلا نہیں پاﺅں گا۔

انہوں نے کہا کہ میں اس وقت ایک بینک میں نوکری کرتا تھا اور ہمارے پاس اس وقت گاڑی نہیں ہوتی تھی، ہمارے پاس موٹرسائیکلیں تھیں، ایک میں پیٹرول ختم ہو گیا تھا تو دوسری سے نکال کر اس میں ڈال رہے تھے کہ اسی دوران دروازے پر دستک ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ دروازے پر دستک سن کر وہ پیٹرول کی بوتل وہیں چھوڑ کر دروازے کی طرف چلے گئے، ان کی فیملی کے کچھ افراد اور بیٹی باہر سے سیر کر کے آئے تھے، بیٹی پیاسی تھی اور اس نے پیٹرول پی لیا جو اسٹیل کے ایک گلاس میں نکال کر رکھا تھا۔

خلیل الرحمن قمر کے مطابق بدقسمتی سے میں وہاں تاخیر سے پہنچا اور میری اڑھائی سال کی بیٹی انتقال کرگئی مجھے آج تک وہاں موجود نہ ہونے کا صدمہ ہے جبکہ بیٹی کے انتقال پر میں دھاڑیں مار مار کر رویا تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/359118/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/359118/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version