Advertisement

سونم کپور نے معروف یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھجوادیا

سونم

سونم کپور نے معروف یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھجوادیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے اپنی توہین کرنے پر خاتون یوٹیوبر کو قانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے معروف یوٹیوبر راگنی کو ان سے متعلق متنازع ویڈیو بنانے کی وجہ سے قانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔

      بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا یوٹیوبر خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’راگنی نے اپنی ویڈیو کے ذریعے مجھے، میرے شوہر آنند آہوجا اور ان کے فیشن برانڈز کی ساکھ پر منفی اثر ڈالا ہے ‘۔

 سونم کپور کے نوٹس میں اعتراض شدہ ویڈیو کو ڈیلیٹ کرنے اور آئندہ ایسا نہ کرنے کا کہا گیا ہے۔

 

Advertisement

 

نوٹس میں یوٹیوبر کو کہا گیا ہے کہ اگر وہ اس درخواست پر عمل نہیں کرتی ہیں تو سونم کپور اپنی ساکھ کے تحفظ کے لیے ضروری کارروائی کے لیے مزید آگے بڑھ سکتی ہیں۔

نوٹس موصول ہونے کے بعد یوٹیوبر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وضاحتی ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جس ویڈیو کے بارے میں انہیں نوٹس ملا ہے وہ ان بیانات کے بارے میں تھی جو سونم کپور نے کچھ عوامی تقریبات میں دیے تھے۔

ویڈیو میں راگنی نے کہا کہ ’مجھے یہ نوٹس موصول ہوا ہے نہ تو میرے پاس وسائل ہیں اور نہ ہی وقت ہے کہ میں ایسے بااثر شخص کے نوٹس پر درعمل دوں کیونکہ میرے والد ایک معمولی آرمی آفیسر ہیں میں کیسے اتنی عظیم شخصیت کے ساتھ مقابلہ کرسکتی ہوں؟۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/441125/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/441125/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version