Advertisement

کریتی سینن کا سیاہ لباس میں دلکش فوٹو شوٹ

کریتی سینن کا سیاہ لباس میں دلکش فوٹو شوٹ

بالی وڈ کی نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ کریتی سینن فلموں کے ساتھ  ساتھ اپنی متاثرکن شخصیت اور انداز کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

کریتی سینن دنیا بھر میں موجود اپنے لاتعداد مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لئے اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اپنی آنے والی ایکشن فلم ’گنپتھ‘ کی تشہیری مہم کے لئے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئرکیں۔

اس فوٹو شوٹ میں  دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ سیاہ رنگ کے مغربی طرز کے لباس میں کافی خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

فوٹو شوٹ دیکھیں:

Advertisement

واضح رہےکہ کریتی سینن کی نئی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ’گنپتھ‘ کا مکمل ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

اس ایکشن سے بھرپور فلم میں ان کے ہمراہ  ٹائیگر شروف اورامیتابھ بچن مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔

یہ فلم دنیا بھرکے تھیٹرز میں 20  اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

ٹریلر دیکھیں:

اس فلم میں ٹائیگرشروف کے ساتھ  اداکارہ کریتی سینن کو پہلی مرتبہ ایکشن کرتے ہوئے دیکھا جائے گا۔

یہ فلمی جوڑی اس سے قبل سال 2014 میں ہٹ فلم ’ہیروپنتی‘ میں ساتھ جلوہ گر ہوئی تھی ، جنہیں مداحوں نے بے حد پسند کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/484576/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/484576/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version