Advertisement

اننیا پانڈے کا مغربی لباس میں دلکش فوٹو شوٹ

اننیا پانڈے کا مغربی لباس میں دلکش فوٹو شوٹ

اننیا پانڈے کا شمار بالی ووڈ کی شوخ وچنچل اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے،ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔

اننیا پانڈے بالی ووڈ کی نوجوان خوبرو اداکارہ ہیں، جنہوں نے مختصروقت میں نا صرف انڈسٹری بلکہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں بھی جگہ بنائی ہے۔

اننیا پانڈے اکثر اپنے انسٹا گرام پر تصاویرشیئر کرکے مداحوں کو اپنے خاندان ، دوستوں اور کام سے متعلق معلومات فراہم کرتی رہتی ہیں ۔

گزشتہ روز اداکارہ نے  اپنا حالیہ فوٹو شوٹ پوسٹ کیا، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے مغربی انداز کا لباس پہنا ہواہے اور وہ اس انداز میں بے حد دلکش بھی نظر آ رہی ہیں۔

فوٹو شوٹ دیکھیں:

Advertisement

 حال ہی میں اننیا پانڈے نے بتایاکہ بالی وڈ میں وہ سب سے زیادہ متاثر کرینہ کپور خان سے ہیں۔

فلم ڈریم گرل 2 اداکارہ اننیا پانڈے  نے اپنے انسٹاگرام پر کرینہ کپور کو ان کی 43 ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے دو یادگار تصویریں بھی شیئر کیں ۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/610307/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/610307/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version