Advertisement

’فرینڈز‘ سیریز کے اسٹار 54 سال کی عمر میں چل بسے

’فرینڈز‘ سیریز کے اسٹار 54 سال کی عمر میں چل بسے

نوے کی دہائی کے مشہورِ زمانہ امریکی سٹ کام ’فرینڈز‘ میں ’چنینڈلر‘ نامی کردار نبھانے والے 54 سالہ اداکار میتھیو پیری انتقال کرگئے ہیں۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق میتھیو پیری امریکا کے شہر لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

رپورٹس کے مطابق میتھیو پیری کی لاش گھر میں گرم پانی کے ٹب سے ملی، تاہم ان کی موت کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق میتھیو پیری کو آخری سوشل میڈیا پوسٹ میں ایک بڑے گرم پانی کے ٹب میں پُرسکون انداز میں بیٹھا دیکھا گیا تھا۔

 امریکی اداکار نے اپنی یہ تصویر 23 اکتوبر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھی اور اب 6 دن بعد گھر کے گرم پانی کے ٹب میں ہی ان کی موت ہوگئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/676967/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/676967/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version