Advertisement

اننیا پانڈے کا دلکش لباس میں فوٹو شوٹ

اننیا پانڈے کا دلکش لباس میں فوٹو شوٹ

اننیا پانڈے کا شمار بالی ووڈ کی شوخ وچنچل اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے،ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ ہے۔

اننیا پانڈے بالی ووڈ کی نوجوان خوبرو اداکارہ ہیں، جنہوں نے مختصروقت میں نا صرف انڈسٹری بلکہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں بھی جگہ بنائی ہے۔

اننیا پانڈے اکثر اپنے انسٹا گرام پر تصاویرشیئر کرکے مداحوں کو اپنے خاندان ، دوستوں اور کام سے متعلق معلومات فراہم کرتی رہتی ہیں ۔

اداکارہ نےانسٹا گرام پر اپنا حالیہ فوٹو شوٹ پوسٹ کیا، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے مشرقی انداز کا لباس پہنا ہواہے اور وہ اس روپ میں بے حد دلکش نظر آ رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اداکارہ کی ان تصاویر پر تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

فوٹو شوٹ دیکھیں:

Advertisement

اننیا پانڈے کو کئی مرتبہ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن وہ بہت مثبت رہتی ہیں اور اپنے خلاف بولی جانے والی باتوں سے مایوس نہیں ہوتیں ۔

حال ہی میں اننیا پانڈے نے فلم ’ڈریم گرل ٹو‘ میں اداکار ایوشمان کھرانا کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا جوکہ رواں سال  25 اگست کو بڑے پردے کی زینت بنی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/713754/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/713754/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version