Advertisement

فہد مصطفیٰ ڈراموں میں واپسی کب کر رہے ہیں؟ بتادیا

فہد مصطفیٰ ڈراموں میں واپسی کب کر رہے ہیں؟ بتادیا

فہد مصطفیٰ پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک جانا مانا نام ہیں، جنہوں نے بطورِ اداکار، میزبان  اور پروڈیوسر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر ایک الگ مقام حاصل کر لیا ہے۔

فہد مصطفیٰ نے حال ہی اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

اسی دوران میزبان نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ ٹیلی ویژن ڈراموں میں واپسی کے لیے تیار ہیں؟۔

اس کا جواب دیتے ہوئے فہد مصطفیٰ نے کہاکہ انہوں نے اداکاری کو مکمل طور پر ترک نہیں کیا، جب ان کا دل چاہے گا تو وہ ضرور ٹی وی ڈرامے میں کام کریں گے۔

 ڈراموں میں اپنی واپسی کے حوالے سے مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز ٹی وی ڈرامے سے ہی کیا تھا اور انہیں ذاتی طور پر ٹی وی پسند بھی ہے۔

Advertisement

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے سب سے مقبول گیم شو کے میزبان فہد مصطفیٰ نے بتایاکہ ڈرامے میں واپسی کے لئے انہیں کسی خاص اسکرپٹ کا انتظار یا ضرورت نہیں ، بس جو ان کے دل کو اچھا لگے گا وہ کر لیں گے۔

Advertisement

واضح رہےکہ حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ ہٹ ٹی وی ڈرامے ان کی پروڈکشن کمپنی بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کے تحت بنائے گئے ہیں، اس کی تازہ ترین مثال مقبول سیریل ’مائی ری‘ اور ’بیٹیاں‘ ہیں، جس میں اہم سماجی مسئلے کو اجاگر کیا گیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/730841/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/730841/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version