Advertisement

کاجول کی اسٹیج سے گرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

کاجول کی اسٹیج سے گرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

بالی وڈ کی  نامور شوخ وچنچل اداکارہ کاجول کی اسٹیج سے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ اداکارہ کاجول ایک تقریب کے دوران  موبائل استعمال کرتے ہوئے اسٹیج سے اتر رہی تھیں کہ اچانک ان کا پاؤں الجھا اور وہ بے دھیانی میں نیچے گر گئیں۔

اسٹیج کے پاس کھڑے ان کے بیٹے اور بہن نے انہیں تھام لیا ، تاہم کاجول کے ہاتھ سے ان کا موبائل فون نیچے فرش پر گر گیا۔

کیمرے کی آنکھ نے اس افوسناک واقعے کو محفوظ کر لیا لیکن خوش قسمتی سے اداکارہ زخمی ہونے بچ گئیں۔

واضح رہےکہ اس مذہبی نوعیت کی تقریب میں بالی وڈ کے کئی نامور اسٹارز نے شرکت کی ، جن میں سشمیتا سین، رانی مکھرجی، ہیمامالنی، ایشا دیول اور کیارا اڈوانی شامل ہیں۔

کاجول نے بازیگر، پیار کیا تو ڈرنا کیا، دل والے دلہنیا لے جائیں گے، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، گپت: دی پوشیدہ سچ، اور مائی نیم از خان جیسی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/750872/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/750872/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version