Advertisement

سلمان خان کی اسٹار فٹبالر ’کرسٹیانو رونالڈو‘ کیساتھ ویڈیو وائرل

سلمان خان کی اسٹار فٹبالر ’کرسٹیانو رونالڈو‘ کیساتھ ویڈیو وائرل

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی عالمی شہرت یافتہ فٹبالرکرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ باکسنگ میچ دیکھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  سلمان خان نے حال ہی میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں ٹائسن فیوری اور فرانسس نگانو کے درمیان باکسنگ میچ میں شرکت کی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگیز کے ہمراہ باکسنگ میچ دیکھ رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ والی نشست پر سلمان خان بھی موجود ہیں۔

وائر ل ویڈیو:

سلمان خان اور رونالڈو کی اس ایونٹ سے  ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا اور سوشل میڈیا پر ملے جلے تبصروں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

وائرل ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک مداح نے لکھا کہ عظیم ترین فٹبالر اور عظیم ترین اداکار ایک ساتھ۔ جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ’جلوہ ہے بھائی جان کا‘۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/757974/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/757974/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version