عرفی جاوید نے ہانیہ عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

عرفی جاوید نے ہانیہ عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے
متنازعہ بھارتی اداکارہ اور ماڈل عرفی جاوید نے ایک بار پھر پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔
ہانیہ عامر نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ، جسے دیکھنے کے بعد بھارتی اداکارہ عرفی جاوید اپنی پسندیدگی کا اظہار کرنے کے لئے خود کو روک نہ سکیں ۔
عرفی جاوید کا ہانیہ عامر کی ویڈیو پر کمنٹ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
ہانیہ عامر نے بھی عرفی جاوید کو مثبت جواب دیتے ہوئے ان کے لئے دل کا ایموجی بناکر پیار کا اظہار کیا۔
واضح رہےکہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب عرفی جاوید نے اداکارہ ہانیہ عامر کی تعریف کی ہو بلکہ اس سے قبل بھی انہوں نے کئی مرتبہ ہانیہ عامر کی شخصیت، خوبصورتی اور اسٹائل کی تعریف کرکے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/773009/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/773009/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News