Advertisement

اقرا عزیز نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ سے سب کو حیران کر دیا

اقرا عزیز نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ سے سب کو حیران کر دیا

اقرا عزیز پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک ایسا نام ہیں جو کسی تعریف کی محتاج نہیں، انہوں نے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے مختصر وقت میں انڈسٹری میں الگ مقام حاصل کیا ہے۔

اقرا عزیزسوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم نظر آتی ہیں، مداحوں کے ساتھ  وہ اکثر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرکے انہیں اپنے حوالے سے آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

گزشتہ روز اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک نئی سیلفی پوسٹ کی، جس کے کیپشن میں لکھا کہ “ریڈ ہونٹ چیک۔”

ان کی اس سیلفی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنے ہونٹوں پر سرخ رنگ کی لپ اسٹک لگائی ہوئی ہے، جس کی جانب وہ اپنے مداحوں کی توجہ دلانا چاہتی ہیں۔

واضح رہےکہ اقرا عزیز اور یاسر حسین 2019 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، ان کا ایک بیٹا کبیر حسین ہے۔

شادی کے بعد اس جوڑی کو عمروں میں فرق کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا، یاسر حسین اپنی اہلیہ ( اقرا عزیز) سے گیارہ سال بڑے ہیں۔

Advertisement

اقرا عزیز نے اپنے ایک انٹرویو میں اس مو ضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ  شوہر کے زائد العمر ہونے کی وجہ سے وہ ان سے متعدد مشورے لیتی ہیں، جس کا انہیں فائدہ ہوتا ہے اور ہر کسی کو خود سے زائد العمر مرد سے شای کرنی چاہئیے۔

Advertisement

اقرا عزیز نے نہایت کم عمری میں اپنی باکمال اداکاری کے بلبوتے پر شوبز انڈسٹری میں وہ مقام حاصل کیا جو بہت کم لوگوں کو نصیب ہو تا ہے

انہوں نے اب تک ٹی وی کے بے شمار ڈراموں میں اداکاری کی ہے لیکن انہیں ’خدا اور محبت ، رانجھا رانجھا  اور سنو چندا جیسے ڈراموں سے کافی پزیرائی ملی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/831973/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/831973/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version