Advertisement

معروف سپر اسٹار پربھاس کی شادی کب ہوگی؟

پربھاس

معروف سپر اسٹار پربھاس کی شادی کب ہوگی؟

اداکار پربھاس اکثر اپنے تعلقات کی افواہوں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں لیکن اب اداکار کی شادی کے حوالے سے اہم انکشافات کئے گئے ہیں۔

حال ہی میں اداکار کی خالہ، شیاملا دیوی نے پربھاس کی شادی کے متعلق انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق اداکار اپنی زندگی کو نجی رکھنا پسند کرتے ہیں اور اداراؤں کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر بھی کبھی کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔

ماضی میں، یہ خبر آئی تھیں کہ اداکار اپنے ساتھی اداکاراؤں کو ڈیٹ کر رہے تھے جس میں انوشکا شیٹھی اور کریتی سینن کا نام شامل تھا لیکن یہ صرف افواہیں ہی ثابت ہوئیں۔

اس سال کے آغاز میں آدی پورش کے لیے ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران،  اداکار نے اپنی شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ تروپتی میں شادی کریں گے تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس تاریخ یا کس شخص سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

اداکار پربھاس کی انتہائی متوقع فلم سالار رواں سال کرسمس کے موقع پر 22 دسمبر کو ریلیز کی جائیگی جو کہ شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی سے باکس آفس پر ٹکرائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/959532/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/10/959532/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version