Advertisement

پریانکا چوپڑا نے کس سے اداکاری سیکھی؟ اداکارہ نے بتادیا

پریانکا چوپڑا نے کس سے اداکاری سیکھی؟ اداکارہ نے بتادیا

عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بتادیا کہ انہوں نے کس سے اداکاری سیکھی۔

حال ہی میں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ سے 10 روز تک اداکاری کی کلاسز لیں۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے نصیرالدین شاہ سے درخواست کی کہ کیا آپ فلم ’ سات خون معاف‘ کے اسکرپٹ پر کام کے لیے میری مدد کریں گے کیونکہ یہ بہت پیچیدہ کردار ہے۔

پریانکا چوپڑہ کے مطابق نصیرالدین شاہ نے مجھ سے پوچھا کہ مجھے کس قسم کی مدد کی ضرورت ہے اور پھر 10 روز تک میں نے اپنے کردار کو بہتر انداز میں نبھانے کے لیے ان سے اداکاری سیکھی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ کہ اکثر لوگ مجھے خواتین کے مرکزی کرداروں والی فلمیں جیسا کہ فیشن کرنے سے منع کرتے تھے لیکن مجھے فلم ’فیشن ‘ کی کہانی بہت پسند آئی، فلم میں مسئلے کو بہت موثر انداز میں پیش کیا گیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/134496/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/134496/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version