Advertisement

سوشل میڈیا کی سستی شہرت پسند نہیں، یشماگل

سوشل میڈیا کی سستی شہرت پسند نہیں، یشماگل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل یشما گل کا کہنا ہےکہ انہیں سوشل میڈیا کی سستی شہرت پسند نہیں وہ اپنی کارکردگی سے منزل پانا چاہتی ہیں۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں یشما گل نے کہا کہ ابتدائی طور پر انہیں اپنے کریئر میں تیز طرار قسم کے کردار ملے ، جس کی وجہ سے ان پر اسی قسم کے کرداروں کی چھاپ لگ گئی، تاہم اب انہیں مختلف کردار مل رہے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ شوبز کی دنیا رنگین ضرور ہے لیکن اچھا اور برا انسان اپنے اندر کی سوچ سے پروان چڑھتا ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا آج کل اکثر نئی آنے والی اداکارائیں سوشل میڈیا کے بل بوتے پر کامیابی چاہتی ہیں تاہم انہیں ایسی سستی شہرت پسند نہیں وہ اپنی کارکردگی سے منزل پانا چاہتی ہیں۔

یشما گل نے کہاکہ سوشل میڈیا کی دنیا سے ہٹ کر فنکار کو ہرنوعیت کا کردار ادا کرنا پڑتا ہے تبھی وہ اپنے آپ کو منوانے میں کامیاب ہوتاہے۔

یہ بھی پڑھیں: یشما گل کا پسندیدہ اداکار کون ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

Advertisement

واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’آزمائش‘، ’پیار کے صدقے‘، ’گستاخ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/193964/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/193964/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version