Advertisement

آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کا نیا گانا جاری

آنجہانی نامور پنجابی گلوکار اور ریپر سدھو موسے والا کا نیا گانا ‘واچ آؤٹ’ جاری کردیا گیا ہے۔

29 مئی 2022 کو سدھو موسے والا کو دن دیہاڑے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیاتھا، ان کی موت کے بعد ریلیز ہونے والا یہ ان کا پانچواں گانا ہے۔

سدھو موسے والا قتل کیس میں اب تک درجنوں گرفتاریاں کی جا چکی ہیں، گینگسٹر لارنس بشنوئی کو بھی مرکزی ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

Advertisement

دیوالی کے موقع پر سدھو موسے والا کا یہ گانا یوٹیوب پر جاری کیا گیا ، جس نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

‘واچ آؤٹ’ نامی اس گانے کو ریلیز کے بعد پانچ دنوں میں اب تک 15 ملین سے زیادہ مرتبہ دیکھا اور سنا گیا ہے۔

 گانا واچ آؤٹ :

ساڑھے 3 منٹ پر مبنی اس گانے کے بول شدید دشمنی، انتقام اور ہتھیاروں کے گرد گھومتے ہیں، جو آنجہانی گلوکار کا میوزیکل ٹریڈ مارک ہے۔

Advertisement

حالیہ ریلیز کیے گئے گانے میں سدھو موسے والا کے ساتھ سکندر کاہلو بھی شامل ہیں، وہ اپنے ریپ میں کہتے ہیں کہ ’جسم چاہے جائے پچھتاوا نہیں، بے ضمیر انسان نہیں ہونا چاہیے۔‘

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/211167/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/211167/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version