Advertisement

محب مرزا نے دوسری شادی کا اعلان تاخیر سے کرنے کی وجہ بتا دی

محب مرزا نے دوسری شادی کا اعلان تاخیر سے کرنے کی وجہ بتا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور میزبان محب مرزا نے بالآخر اپنی دوسری شادی کا اعلان تاخیر سے کرنے کی وجہ بتا دی۔

محب مرزا نے اپنی دوسری شادی نامور اداکارہ صنم سعید سے کی ہے، ان کی پہلی شادی مشہور ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ سے ہوئی تھی اور ان کی ایک بیٹی میسا ہے۔

طلاق کے بعد اگرچہ آمنہ شیخ نے بھی دوسری شادی کرلی تھی، تاہم محب مرزا نے سابق اہلیہ کی شادی سے کئی ماہ بعد اپنی شادی کا اعتراف کیا تھا۔

محب مرزا کی صنم سعید سے شادی کی افواہیں تو سال 2021 میں ہی شروع ہوگئی تھیں لیکن کبھی دونوں نے کھل کر اس پر بات نہیں کی تھی لیکن مارچ 2023 میں دونوں نے فہد مصطفیٰ کے شو میں شادی کا اعتراف کیا تھا۔

حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں محب مرزا سے ایک مداح لڑکی نے سوال کیا کہ آپ نے صنم سعید سے شادی کے اعلان میں اتنی تاخیر کیوں کی؟۔

Advertisement

محب مرزا نے سوال ٹالتے ہوئے کہاکہ ’میری مرضی۔‘

Advertisement

اداکار نے مداح لڑکی سے کہا کہ آپ کیسے کہہ سکتی ہیں میں نے تاخیر سے اعلان کیا کیونکہ آپ کو کیا پتا ہے میری صنم سعید  سے شادی کب ہوئی؟۔

میزبان نے محب کو یاد دلایا کہ آپ نے ابھی حال ہی میں انٹرویو میں بتایا تھا کہ آپ کی صنم سے ملاقات ڈرامے کے سیٹ پر ہوئی جس پر محب کا کہنا تھا کہ اس سے کیا فرق پڑتا ہے اظہار محبت اور شادی دونوں میں فرق ہے۔

Advertisement

محب مرزا نے اس دوران وضاحت دیتے ہوئے کہاکہ صنم سعید سے تعلق کے لیے اپنی پہلی بیوی کو دھوکہ نہیں دیا، شادی ختم ہونے کے بعد صنم سعید سے قریبی تعلق ہوا، شادی میں 5 لوگ شریک ہوئے تھےاور ہمارا نکاح صنم سعید کے گھر پر ہوا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/216653/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/216653/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/216653/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/216653/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version