Advertisement

ہانیہ عامر کے نعرے لگانے پر عاصم اظہر نے طالبعلم کی کلاس لے لی

ہانیہ عامر کے نعرے لگانے پر عاصم اظہر نے طالبعلم کی کلاس لے لی

کراچی میں ایک تقریب کے دوران اداکارہ ہانیہ عامر کے نام کے نعرے لگانے پر گلوکار عاصم اظہر نے طالبعلم کو کھری کھری سنا کر خاموش کروادیا۔

سال 2019 میں عاصم اظہر اور ہانیہ عامر نے فیشن ویک میں ایک ساتھ ریمپ واک کرکے تمام افواہوں کا مثبت جواب دیا تھا کہ وہ ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں لیکن ایک سال کے بعد اداکارہ کی گلوکار عاشر وجاہت کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے پر سب بدل گیا۔

سال 2022 میں عاصم اظہر نے ماڈل و اداکارہ میرب علی سے منگنی کرلی اور اب ہانیہ عامر ان کا صرف ماضی ہیں۔

گزشتہ روز کراچی میں ایک تعلیمی ادارے میں منعقدہ تقریب کے دوران گلوکار عاصم اظہر شرکا کی جانب سے ہانیہ عامر کے نعرے لگانے پر غصے میں آگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ اسٹیج پر موجود عاصم اظہر نے جیسے ہی بولنا شروع کیا تو حاضرین میں سے کچھ طالبعلموں نے ان کی سابق دیرینہ دوست ‘ہانیہ عامر’ کے نا م کی آوازیں لگانا شروع کردیں ۔

گلوکار نے اپنے شدید نوعیت کے غصے پر قابو پاتے ہوئے کہاکہ ‘کیا ہوگیا بیٹا؟ آئی بی اے ہی آئے ہو یا پاگل خانے آئے ہو؟’

Advertisement

ان کے ہمراہ بیٹھے میزبان یاسر حسین نے بھی کہاکہ ‘یہاں سارے پڑھے لکھے لوگ ہیں، برائے مہربانی ایسا نہ کریں، پرسکون رہیں، اس کے بعد کانسرٹ میں بھی جانا ہے، یا کانسرٹ منسوخ کرانا ہے؟

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/229813/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/229813/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version