Advertisement

ہانیہ عامر سے بادشاہ نے کہاں ملاقات کی؟ تفصیلات سامنے آ گئی

ہانیہ عامر سے بادشاہ نے کہاں ملاقات کی؟ تفصیلات سامنے آ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ ہانیہ عامر کی نامور بھارتی ریپر اور گلوکار بادشاہ کیساتھ تصویر کی حقیقت اور ملاقات کی تفصیلا ت سامنے آگئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اور بادشاہ کی ایک ساتھ کھینچی گئی تصویر کافی وائرل ہوئی، جس کے بعد یہ افواہیں گردش کرنے لگیں کہ ان دونوں کی ملاقات ہوئی ہے۔

بھارتی گلوکار بادشاہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو اور سوشل میڈیا پر بھی اداکارہ ہانیہ عامر کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیاتھا۔

بھارتی سوشل میڈیا پر بھی بادشاہ اور ہانیہ عامر کی ملاقات کی خبر اس ایک تصویر کی وجہ سے پھیل رہی ہے۔

اس حوالے سے انٹرنیٹ صارفین کی اکثریت کا کہنا ہے کہ یہ تصویر جعلی ہے اورفوٹوشاپ کے ذریعے بنائی گئی ہے لیکن اب ایک مداح نے تصدیق کی ہے کہ یہ سیلفی اصلی ہے۔

Advertisement

 مداح کی جانب سے شیئر کی گئی سیلفی میں بادشاہ اور ہانیہ عامر دبئی کے مال آف ایمیریٹس میں ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں کافی مشہور ہیں، انہوں نے متعدد ڈرامہ سیریلز میں اپنی اداکاری کا لوہا منوایا ہے۔

Advertisement

 سرحد پار بھارت میں بھی ہانیہ عامر کے مداحوں کی اکثریت ہے، حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ عرفی جاوید نے بھی ان کےلئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔

ہانیہ عامر نے بھی بھارتی اداکارہ کو مثبت جواب دیتے ہوئے ان کے لئے دل کا ایموجی بناکر پیار کا اظہار کیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/272620/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/272620/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version