Advertisement

علی عباس کا پاکستانی اداکاراؤں سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال کیلئے 18 سال کی حد مقرر ہونی چاہیے، علی عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار علی عباس نے پاکستانی اداکاراؤں سے متعلق اہم انکشاف کردیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار علی عباس کا کہنا تھا کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں کئی فنکار اس لیے شہرت حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں کیونکہ بالی ووڈ کی طرح یہاں بھی لابی سسٹم ہے۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا انڈسٹری میں مضبوط بیک گراؤنڈ ہونے کے باوجود میں بھی اپنے کیریئر کے آغاز میں اس لابی سسٹم کا نشانہ بنا اور کئی ڈراموں سے مجھے آخری وقت میں نکال دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جب میں نے اُن پروجیکٹس کے اے ڈی سے وجہ معلوم کی تو پتہ چلا کہ کچھ اداکارائیں میرے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی تھیں تاہم اب ایسا نہیں ہے لیکن کیریئر کے آغاز میں مجھے کئی مرتبہ ریجیکشن کا سامنا کرنا پڑا۔

علی عباس بتایا کہ میں نے بعد میں اُن تمام اداکاراؤں کے ساتھ بطور ہیرو کام کیا ہے لیکن اُس وقت وہ میرے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتی تھیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/325230/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/325230/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version